: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی 19اکتوبر(یواین آئی) تمباکو کے غلط استعمال کو روکنے کے لئے
فوری اقدامات کرنے کی غرض سے عالمی تمباکو معاہدے میں شامل ممالک کی
کانفرنس کا ساتواں اجلاس کا آئندہ7 سے12نومبر تک یہاں اہتمام کیا جائے گا۔ اس
کانفرنس میں تمباکو کے غلط استعمال کو روکنے کے لئے تمباکو کی صنعت کو
سماج کے لئے غیر اہم قراردینے سے ہمیں کئی اقدامات پر غورو خوض کیا جائے
گا۔ عالمی تمباکو معاہدہ میں شامل179ممالک اور یوروپی یونین کانفرنس بھی شرکت کرے گی۔